An insightful study of the Muqaddimah of Sunan Ibn Majah, exploring the authority of the Sunnah, the importance of adhering to Prophetic guidance, and the foundations of preserving and following the teachings of the Prophet ﷺ.
After you register for this Dawrah, your LMS login details will be sent to your email address. Log in with them to become eligible for the exam and to receive your certificate.
آنے والا دورہ
جاری
کلاسز جاری ہیں
مکمل
یہ دورہ مکمل ہو چکا ہے
الدورة العلمية
مقدمة سنن ابن ماجه
للشيخ عبد الله ناصر رحماني حفظه الله
سنن ابن ماجہ کے مقدمے کا ایک علمی مطالعہ، جس میں حجیتِ سنت، تعلیماتِ نبوی ﷺ کی پیروی کی اہمیت، اور سنتِ نبوی کی حفاظت و اتباع کے بنیادی اصولوں کو سمجھا جائے گا۔
ایل ایم ایس (LMS) لاگ اِن آپ کو ای میل کیا جائے گا
اس دورے میں رجسٹریشن کے بعد آپ کی ای میل (email) پر ایل ایم ایس کے لاگ اِن کی تفصیلات بھیجی جائیں گی۔ ان کے ذریعے لاگ اِن کریں تاکہ آپ امتحان دینے اور سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کے اہل ہوں۔