Thank you for registering.
Your feedback has been received.
Please log in with a staff account to view this dashboard.
Select how you attended, then enter your details to begin.
Enter your details to verify
good try
Quiz - Dawrah Ilmiyyah (الأسبوع العلمي)
Dawrah Ilmiyyah (Ilm Week): Exploring Foundational Islamic Subjects and Contemporary Challenges
1 / 35
1. من فوائد نزول القرآن منجمًا
2 / 35
2. حافظ ابن حجر رحمہ اللہ کی معروف کتاب بلوغ المرام میں موجود "کتاب الجامع" کے ابواب کی تعداد ہے:
3 / 35
3. المعنی الاصطلاحی لکلمۃ ـــ"الوحی"ھو:
4 / 35
4. معاصر ملاحدة کا مسلمانوں کے ساتھ مناظرہ کرنے کا اصل مقصود ہوتا ہے۔
5 / 35
5. اسلامک فیمینزم الحاد کی اس قسم سے تعلق رکھتا ہے
6 / 35
رسول اللہ ﷺ کا فرمان گرامی ہے: انْظُرُوا إِلَى مَنْ هُوَ أَسْفَلَ مِنْكُمْ، وَلَا تَنْظُرُوا إِلَى مَنْ هُوَ فَوْقَكُمْ، فَهُوَ أَجْدَرُ أَنْ لَا تَزْدَرُوا نِعْمَةَ اللَّهِ عَلَيْكُمْ. حدیث مبارکہ میں جملہ "فَهُوَ أَجْدَرُ أَنْ لَا تَزْدَرُوا نِعْمَةَ اللَّهِ عَلَيْكُمْ" کا صحیح مفھوم ہے۔
7 / 35
7. جدید الحاد(New Atheism) کی نمایاں خصوصیات کے حوالے سے درست انتخاب کریں:
8 / 35
وَعَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -:كُلْ، وَاشْرَبْ، وَالْبَسْ، وَتَصَدَّقْ فِي غَيْرِ سَرَفٍ، وَلَا مَخِيلَةٍ (أَخْرَجَهُ أَبُو دَاوُدَ وَأَحْمَدُ، وَعَلَّقَهُ الْبُخَارِيُّ) حدیث مبارکہ میں لفظ "مَخِيلَة" کا صحیح انتخاب کرتے ہوئے یہ بھی بتائیں کہ یہاں کون سے "امام ابی داود" کا ذکر ہے؟
9 / 35
9. کلمہ "الحاد" كا صحیح اصطلاحی معنی ہے
10 / 35
اشعار میں موجود خالی جگہ صحیح الفاظ کے ساتھ پرکریں: وَلَوْ يَكُونُ الْقَوْلُ عِنْدَ النَّاسِ مِنْ _______ بَيْضَا بِلا الْتِبَاسِ إِذاً لَكَانَ الصَّمْتُ مِنْ عَيْنِ _______ فَافْهَمْ هَدَاكَ اللهُ آدَابَ الطَّلَبْ
11 / 35
المراد من کلمۃ "الـمُنَاظَرَهْ" فی الشعر الآتی ھو: وَالعِـلْـمُ بِــالـفَهْمِ وَبِالـمُـــــذَاكَرَهْ وَالدَّرْسِ وَالفِكْــــرَةِ وَالـمُنَاظَرَهْ
12 / 35
وَعَنْ أَبِي ذَرٍّ - رضي الله عنه - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -: «لَا تَحْقِرَنَّ مِنَ الْمَعْرُوفِ شَيْئًا، وَلَوْ أَنْ تَلْقَى أَخَاكَ بِوَجْهٍ طلق. (أَخْرَجَهُ مُسْلِمٌ) حدیث مبارکہ میں موجود لفظ "طلق" کی معنی کے اعتبار سے صحیح قرائت وتلفظ ہے؟
13 / 35
13. وہ آیت جو وحی کی تمام اقسام کے بیان کو اپنے اندر سمیٹتی ہے وہ ہے:
14 / 35
14. شبہہ اور وسوسہ کے درمیان بنیادی فرق اور ان کے علاج کے حوالے سے درست انتخاب کریں:
15 / 35
15. نزول ابتدائي سے مراد ہے:
16 / 35
وَعَنْ أَنَسٍ - رضي الله عنه - عَنِ النَّبِيِّ - صلى الله عليه وسلم - قَالَ: «وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَا يُؤْمِنُ عَبْدٌ حَتَّى يُحِبَّ لِجَارِهِ - أَوْ لِأَخِيهِ- مَا يُحِبُّ لِنَفْسِهِ (مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ) حدیث مبارکہ کے الفاظ "وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَا يُؤْمِنُ عَبْدٌ" موجود نہیں ہیں:
17 / 35
17. امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے "ورع" کی تعریف کی ہے؟
18 / 35
18. ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ:سب سے آخری آیت جو نازل ہوئی وہ تھی:
19 / 35
19. نزول قران کی بنیادی طور پر تقسیم کی جاتی ہے
20 / 35
20. عقل اور نقل (وحی) کے باہمی تعلق کے بارے میں اہل السنۃ والجماعۃ کا بنیادی اصول ہے؟
21 / 35
امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے _______ كي یہ تعریف بیان کی ہے؟ ________ تَرْكُ الرَّغْبَةِ فِي مَا لَا يَنْتفَعُ فِي الدَّارِ الْآخِرَةِ۔
22 / 35
وَرُبَّ ذِي حِـرْصٍ شَــدِيدِ الـحُبِّ لِلْـعِـلْــــمِ وَالــذِّكْـرِ بَـلِيــدِ القَلْبِ مُعَجَّـزٍ فِـــي الـحِـفْـظِ وَالرِّوَايَـهْ لَيْسَـــتْ لَــــهُ عَمَّـــنْ رَوَى حِكَايَهْ مذکورہ شعر میں موجود طالب علم کی صفت "بَلِيدِ القَلْبِ" سے کیا مراد ہے؟
23 / 35
23. آیت مبارکہ: "اِنَّا نَحۡنُ نَزَّلۡنَا الذِّکۡرَ وَ اِنَّا لَہٗ لَحٰفِظُوۡنَ" دلالت کرتی ہے کہ ________ کی حفاظت کا ذمہ اللہ تبارک وتعالیٰ نے خود لیا ہے۔
24 / 35
24. دورہ علمیہ میں موجود متن "بھجۃ الطلب فی آداب الطلب" کا نام رکھا گیا ہے _____________ کی طرف سے۔
25 / 35
25. کتاب "مفتاح السنۃ" (از محمد عبد العزیز الخولی رحمہ اللہ) کا موضوع کیا ہے؟
26 / 35
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رضي الله عنه - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -: مَنْ أَحَبَّ أَنْ يُبْسَطَ عَلَيْهِ فِي رِزْقِهِ، وَأَنْ يُنْسَأَ لَهُ فِي أَثَرِهِ، فَلْيَصِلْ رَحِمَهُ (أَخْرَجَهُ الْبُخَارِيُّ) صلہ رحمی کے تناظر میں سلف صالحین نے ایک شخص کی ______ صفات بیان کی ہیں جس سے کوئی باہر نہیں ہو سکتا، یا تو بندہ _________۔
27 / 35
27. کتب الاطراف کا بنیادی مقصد کیا ہے؟
28 / 35
28. متن "بھجۃ الطلب في آداب الطلب" کے اشعار کی تعداد ہے:
29 / 35
29. من خصائص السور المکي
30 / 35
30. وہ صحابی جنہوں نے علم کی پیاس کے رہتے اپنے وطن واپسی کا سفر نہیں باندھا اورایک سال عرصہ تک رسول اللہ ﷺ کی صحبت اختیار کی اور ان سے "الْبِر وَالْإِثْم" سے متعلق سوال کیا ان کا نام ہے:
31 / 35
فَإِنَّـمَــــا الـمَـــــرْءُ بِـأَصْـــــغَرَيْهِ لَـــيْــــسَ بِرِجْلَـيْـــــهِ وَلَا يَدَيْـــــهِ متن کے مذکور شعر میں بِـأَصْـــــغَرَيْهِ سے مراد ہے:
32 / 35
32. کلمۃ إسراف اور تبزیر میں بنیادی فرق ہے:
33 / 35
33. متن بھجۃ الطلب فی آداب الطلب کے کون سے اشعار فضیلۃ الشیخ صالح العصیمی سےاضافہ کردہ ہیں؟
34 / 35
34. آیات مباركة: "وَ اِذَا قِیْلَ لَهُمْ لَا تُفْسِدُوْا فِی الْاَرْضِۙ-قَالُوْۤا اِنَّمَا نَحْنُ مُصْلِحُوْنَ اَلَاۤ اِنَّهُمْ هُمُ الْمُفْسِدُوْنَ وَ لٰـكِنْ لَّا یَشْعُرُوْنَ" میں ملحدین پر رد کرنے کے لئےجو قاعدہ اور اسلوب ملتا ہے وہ ہے:
35 / 35
35. الحاد کو اس کے اسباب کے اعتبار سے بنیادی طور پر ______طرح سے تقسیم کیا جاسکتا ہے۔
Your score is
Username or email *
Password *