Thank you for registering.
Your feedback has been received.
Please log in with a staff account to view this dashboard.
Select how you attended, then enter your details to begin.
Enter your details to verify
good try
Quiz - Dawrah Ilmiyyah (الأسبوع العلمي)
Dawrah Ilmiyyah (Ilm Week): Exploring Foundational Islamic Subjects and Contemporary Challenges
1 / 35
وَعَنْ أَنَسٍ - رضي الله عنه - عَنِ النَّبِيِّ - صلى الله عليه وسلم - قَالَ: «وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَا يُؤْمِنُ عَبْدٌ حَتَّى يُحِبَّ لِجَارِهِ - أَوْ لِأَخِيهِ- مَا يُحِبُّ لِنَفْسِهِ (مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ) حدیث مبارکہ کے الفاظ "وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَا يُؤْمِنُ عَبْدٌ" موجود نہیں ہیں:
2 / 35
2. آیت مبارکہ: "اِنَّا نَحۡنُ نَزَّلۡنَا الذِّکۡرَ وَ اِنَّا لَہٗ لَحٰفِظُوۡنَ" دلالت کرتی ہے کہ ________ کی حفاظت کا ذمہ اللہ تبارک وتعالیٰ نے خود لیا ہے۔
3 / 35
المراد من کلمۃ "الـمُنَاظَرَهْ" فی الشعر الآتی ھو: وَالعِـلْـمُ بِــالـفَهْمِ وَبِالـمُـــــذَاكَرَهْ وَالدَّرْسِ وَالفِكْــــرَةِ وَالـمُنَاظَرَهْ
4 / 35
رسول اللہ ﷺ کا فرمان گرامی ہے: انْظُرُوا إِلَى مَنْ هُوَ أَسْفَلَ مِنْكُمْ، وَلَا تَنْظُرُوا إِلَى مَنْ هُوَ فَوْقَكُمْ، فَهُوَ أَجْدَرُ أَنْ لَا تَزْدَرُوا نِعْمَةَ اللَّهِ عَلَيْكُمْ. حدیث مبارکہ میں جملہ "فَهُوَ أَجْدَرُ أَنْ لَا تَزْدَرُوا نِعْمَةَ اللَّهِ عَلَيْكُمْ" کا صحیح مفھوم ہے۔
5 / 35
5. دورہ علمیہ میں موجود متن "بھجۃ الطلب فی آداب الطلب" کا نام رکھا گیا ہے _____________ کی طرف سے۔
6 / 35
حدیث مکمل کریں۔ عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ - رضي الله عنه - عَنْ رَسُولِ اللَّهِ - صلى الله عليه وسلم - قَالَ: إِنَّ اللَّهَ حَرَّمَ عَلَيْكُمْ عُقُوقَ الْأُمَّهَاتِ، وَوَأْدَ الْبَنَاتِ، وَمَنْعًا وَهَاتِ، وَكَرِهَ لَكُمْ______________________.
7 / 35
7. علوم القرآن کی تدین کےکون سے مرحلہ میں اعتراضات کے جوابات مرتب کئے گئے؟
8 / 35
8. اسلامک فیمینزم الحاد کی اس قسم سے تعلق رکھتا ہے
9 / 35
9. عقل اور نقل (وحی) کے باہمی تعلق کے بارے میں اہل السنۃ والجماعۃ کا بنیادی اصول ہے؟
10 / 35
امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے _______ كي یہ تعریف بیان کی ہے؟ ________ تَرْكُ الرَّغْبَةِ فِي مَا لَا يَنْتفَعُ فِي الدَّارِ الْآخِرَةِ۔
11 / 35
اشعار میں موجود خالی جگہ صحیح الفاظ کے ساتھ پرکریں: وَلَوْ يَكُونُ الْقَوْلُ عِنْدَ النَّاسِ مِنْ _______ بَيْضَا بِلا الْتِبَاسِ إِذاً لَكَانَ الصَّمْتُ مِنْ عَيْنِ _______ فَافْهَمْ هَدَاكَ اللهُ آدَابَ الطَّلَبْ
12 / 35
12. کتاب "مفتاح السنۃ" (از محمد عبد العزیز الخولی رحمہ اللہ) کا موضوع کیا ہے؟
13 / 35
13. من ضوابط السور المدني
14 / 35
14. نزول قران کی بنیادی طور پر تقسیم کی جاتی ہے
15 / 35
15. کلمہ "الحاد" كا صحیح اصطلاحی معنی ہے
16 / 35
16. حافظ ابن حجر رحمہ اللہ کی معروف کتاب بلوغ المرام میں موجود "کتاب الجامع" کے ابواب کی تعداد ہے:
17 / 35
17. المعنی الاصطلاحی لکلمۃ ـــ"الوحی"ھو:
18 / 35
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رضي الله عنه - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -: مَنْ أَحَبَّ أَنْ يُبْسَطَ عَلَيْهِ فِي رِزْقِهِ، وَأَنْ يُنْسَأَ لَهُ فِي أَثَرِهِ، فَلْيَصِلْ رَحِمَهُ (أَخْرَجَهُ الْبُخَارِيُّ) صلہ رحمی کے تناظر میں سلف صالحین نے ایک شخص کی ______ صفات بیان کی ہیں جس سے کوئی باہر نہیں ہو سکتا، یا تو بندہ _________۔
19 / 35
19. جدید الحاد(New Atheism) کی نمایاں خصوصیات کے حوالے سے درست انتخاب کریں:
20 / 35
20. الإلحاد العلمي التجريبي سے مراد ہے:
21 / 35
21. کلمۃ إسراف اور تبزیر میں بنیادی فرق ہے:
22 / 35
22. شبہہ اور وسوسہ کے درمیان بنیادی فرق اور ان کے علاج کے حوالے سے درست انتخاب کریں:
23 / 35
23. الحاد کو اس کے اسباب کے اعتبار سے بنیادی طور پر ______طرح سے تقسیم کیا جاسکتا ہے۔
24 / 35
وَرُبَّ ذِي حِـرْصٍ شَــدِيدِ الـحُبِّ لِلْـعِـلْــــمِ وَالــذِّكْـرِ بَـلِيــدِ القَلْبِ مُعَجَّـزٍ فِـــي الـحِـفْـظِ وَالرِّوَايَـهْ لَيْسَـــتْ لَــــهُ عَمَّـــنْ رَوَى حِكَايَهْ مذکورہ شعر میں موجود طالب علم کی صفت "بَلِيدِ القَلْبِ" سے کیا مراد ہے؟
25 / 35
وَعَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -:كُلْ، وَاشْرَبْ، وَالْبَسْ، وَتَصَدَّقْ فِي غَيْرِ سَرَفٍ، وَلَا مَخِيلَةٍ (أَخْرَجَهُ أَبُو دَاوُدَ وَأَحْمَدُ، وَعَلَّقَهُ الْبُخَارِيُّ) حدیث مبارکہ میں لفظ "مَخِيلَة" کا صحیح انتخاب کرتے ہوئے یہ بھی بتائیں کہ یہاں کون سے "امام ابی داود" کا ذکر ہے؟
26 / 35
26. متن بھجۃ الطلب فی آداب الطلب میں اس منظومہ کی نسبت دو شخصیات کی طرف گئی ہے جن کے نام ہیں:
27 / 35
حدیث مبارکہ یہ دلالت کرتی ہے کہ مسلمان کے مسلمان پر صرف اور صرف چھ ہی حقوق ہیں۔ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رضي الله عنه - قَالَ: قَالَ: رَسُولُ اللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -: حَقُّ الْمُسْلِمِ عَلَى الْمُسْلِمِ سِتٌّ۔۔۔
28 / 35
28. آیات مباركة: "وَ اِذَا قِیْلَ لَهُمْ لَا تُفْسِدُوْا فِی الْاَرْضِۙ-قَالُوْۤا اِنَّمَا نَحْنُ مُصْلِحُوْنَ اَلَاۤ اِنَّهُمْ هُمُ الْمُفْسِدُوْنَ وَ لٰـكِنْ لَّا یَشْعُرُوْنَ" میں ملحدین پر رد کرنے کے لئےجو قاعدہ اور اسلوب ملتا ہے وہ ہے:
29 / 35
29. من فوائد نزول القرآن منجمًا
30 / 35
30. علم تدوین حدیث کی ابتداء ہوئی:
31 / 35
31. من خصائص السور المکي
32 / 35
32. معاصر ملاحدة کا مسلمانوں کے ساتھ مناظرہ کرنے کا اصل مقصود ہوتا ہے۔
33 / 35
يُفِيــــدُهُ بِـالقَلْـــــــبِ لَا بِنَــــــاظِرِهْ لَـــيْسَ بِمُـضْـطَـــــرٍّ إِلَــــى قَمَـاطِرِهْ مذکورہ شعر کی صحیح تشریح کون سی ہے؟
34 / 35
شعر مکمل کریں: اعْلَــــمْ بِــأَنَّ الـعِـلْــــمَ بِـالتَّعَلُّمِ ____________________؟
35 / 35
35. امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے "ورع" کی تعریف کی ہے؟
Your score is
Username or email *
Password *